1.
The Book of Faith
١-
كتاب الإيمان


84
Chapter: The Status of the Lowest people in paradise

٨٤
باب أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً فِيهَا ‏‏

Sahih Muslim 191d

Jabir bin 'Abdullah (رضي الله تعالى عنه) reported : The Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) said: Verily people would be brought out from the Fire, and they would be burnt except the exterior (surfaces, fronts) of their faces and they would enter Paradise.

قیس بن سلیم عنبری سے کہا : یزید الفقیر نے مجھے حدیث بیان کی کہ حضرت جابربن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نےحدیث سنائی ، انہوں نےکہا کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’بلاشبہ کچھ لوگ آگ میں سے نکالے جائیں گے ، وہ اپنے چہروں کے علاوہ ( پورے کے پورے ) اس میں جل چکے ہوں گے یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے ۔ ‘ ‘

Qais bin Salim Anbari se kaha: Yazid al-Faqir ne mujhe hadees bayan ki ke Hazrat Jabir bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) ne hadees sunaai, unhon ne kaha ke Rasool Allah ﷺ ne farmaya: ''Beshubha kuchh log aag mein se nikale jayenge, wo apne chehro ke alawa ( pure ke pure ) is mein jal chuke honge yaha tak ke wo jannat mein dakhil ho jayenge. ''

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ سُلَيْمٍ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ الْفَقِيرُ، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ إِنَّ قَوْمًا يُخْرَجُونَ مِنَ النَّارِ يَحْتَرِقُونَ فِيهَا إِلاَّ دَارَاتِ وُجُوهِهِمْ حَتَّى يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ ‏"‏ ‏.‏