44.
The Book of the Merits of the Companions
٤٤-
كتاب فضائل الصحابة رضى الله تعالى عنهم


52
Chapter: The Virtues Of the Sahabah, Then Those Who Come After Them, Then Those Who Come After Them

٥٢
باب فَضْلِ الصَّحَابَةِ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ‏‏

Sahih Muslim 2533d

Abdullah bin Mas'ud (رضي الله تعالى عنه) reported Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) as saying, the best among people is of my generation, then those next to them. (The narrator said), I do not know whether (he said) it three times or four times. Then there would follow after them such persons whose evidence would precede the oath, and in case of some others, the oath (would precede) the evidence.

ابن عون نے ابراہیم سے ، انھوں نے عبیدہ سے ، انھوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا؛ " لوگوں میں سے بہترین میرے دور کے لوگ ( صحابہ رضوان اللہ عنھم اجمعین ) ہیں ، پھر وہ جو ان کے ساتھ ( کے دورکے ) ہوں گے ( تابعین رحمۃ اللہ علیہ ) ، پھر وہ جوان کے ساتھ ( کے دور کے ) ہوں گے ( تبع تابعین ۔ ) " ( عبیدہ سلیمانی نے کہا : ) مجھے یاد نہیں ( کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ) تیسری بار کہا یاچوتھی بار : " پھر ان کے جانشین ایسے لوگ ہوں گے کہ ان میں سے کسی ایک کی گواہی قسم سے پہلے ہوگی اوراور اس کی قسم اس کی گواہی سے پہلے ہوگی ۔ "

Ibn e Aun nay Ibraheem say , unhon nay Ubada say , unhon nay Hazrat Abdullah bin Masood Radi Allahu Ta'ala Anhu say , unhon nay Nabi Karim (صلى الله عليه وآله وسلم) say riwayat ki kay aap nay farmaya ; " logon may say behtreen mere door k log ( Sahaba Radiwan Allahu Anhum Ajma'een ) hain , phir woh jo un k sath ( k door k ) hon gay ( Tabai'een Rahmatullah Alayhi ) , phir woh jawan k sath ( k door k ) hon gay ( Tabi'e Tabai'een . ) " ( Ubada Sulaimani nay kaha : ) mujhay yaad nahi ( kay Hazrat Abdullah bin Masood Radi Allahu Ta'ala Anhu nay ) teesri bar kaha ya chauthi bar : " phir un k janashin aise log hon gay kay in may say kisi ek ki gawahi qasam say pehlay hogi aur aur is ki qasam is ki gawahi say pehlay hogi . "

وَحَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ‏"‏ ‏.‏ فَلاَ أَدْرِي فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ قَالَ ‏"‏ ثُمَّ يَتَخَلَّفُ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ ‏"‏ ‏.‏