54.
The Book of Tribulations and Portents of the Last Hour
٥٤-
كتاب الفتن وأشراط الساعة


25
Chapter: The Rest Of The Ahadith About Ad-Dajjal

٢٥
باب فِي بَقِيَّةٍ مِنْ أَحَادِيثِ الدَّجَّالِ

Sahih Muslim 2946b

This Hadith has been transmitted on the authority of Imran bin Husain (رضي الله تعالى عنه) with a slight variation of wording.

حمید بن ہلال نےاپنی قوم کے تین لوگوں سے روایت کی جن میں ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل ہیں کہ ہم ہشام بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے گزر کر حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پا س جاتے تھے۔آگے اوپر والی روایت اس فرق کے ساتھ ہے کہ اس میں خَلق(مخلوق) کی جگہ امر(معاملہ) ہے،یعنی دجال کے فتنہ سے بڑھ کر کوئی فتنہ نہیں ہوگا۔

Humayd bin Hilal ne apni qaum ke teen logon se riwayat ki jin mein Abu Qatada (Radiallahu Anhu) bhi shamil hain ke hum Hisham bin Aamir (Radiallahu Anhu) ke paas se guzar kar Hazrat Imran bin Husain (Radiallahu Anhu) ke paas jate the. Aage upar wali riwayat is farq ke sath hai ke is mein khalq (makhlooq) ki jagah amr (mamla) hai, yani Dajjal ke fitne se badh kar koi fitna nahi hoga.

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ، عَنْ ثَلاَثَةِ، رَهْطٍ مِنْ قَوْمِهِ فِيهِمْ أَبُو قَتَادَةَ قَالُوا كُنَّا نَمُرُّ عَلَى هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ إِلَى عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ‏.‏ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُخْتَارٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ‏ "‏ أَمْرٌ أَكْبَرُ مِنَ الدَّجَّالِ ‏"‏ ‏.‏