4.
The Book of Prayers
٤-
كتاب الصلاة


8
Chapter: The Virtue Of the Adhan, And The Shaitan Flees When He Hears It

٨
باب فَضْلِ الأَذَانِ وَهَرَبِ الشَّيْطَانِ عِنْدَ سَمَاعِهِ ‏

Sahih Muslim 389e

A Hadith like it has been narrated by Abu Huraira (رضي الله تعالی عنہ) but for these words: "He (the man praying) does not know how much he has prayed.

امام صاحب نے ایک اور سند سے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا روایت نقل کی ہے۔ صرف اتنا فرق ہے کہ اس میں مَایَدْرِیْ کَمْ صَلّٰی؟ کی بجائے اَنْ یَّدْرَیْ کَیْفَ صَلّٰی ہے کہ وہ نہیں جانتا کیسے نماز پڑھے۔

Imam Sahab ne ek aur sanad se Abu Hurairah (Radiallahu Ta'ala Anhu) ki Nabi Akram (Sallallahu Alaihi Wasallam) se mazkoora bala riwayat naqal ki hai. Sirf itna farq hai ke is mein 'ma yadri kam salla?' ki bajaye 'an yudray kaifa salla' hai ke woh nahi jaanta kaise namaz parhe.

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ‏ "‏ حَتَّى يَظَلَّ الرَّجُلُ إِنْ يَدْرِي كَيْفَ صَلَّى ‏"‏ ‏.‏