4.
The Book of Prayers
٤-
كتاب الصلاة


25
Chapter: The Prohibition Of Preceding The Imam While Bowing, Prostrating And So On

٢٥
باب النَّهْىِ عَنْ سَبْقِ الإِمَامِ، بِرُكُوعٍ أَوْ سُجُودٍ وَنَحْوِهِمَا ‏

Sahih Muslim 427c

This Hadith has been narrated by Abu Huraira (رضئ هللا تعالی عنہ) by another chain of transmitters except for the words narrated by Rabi' bin Muslim : "Allah may make his face like the face of an ass."

۔ ربیع بن مسلم ، شعبہ اور حماد بن سلمہ سب نے مختلف سندوں سے محمد بن زیاد سے اور انہوں نے حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی اور انہوں نے یہی روایت نبیﷺ سے بیان کی ۔ ( ان راویوں میں سے ) ربیع بن مسلم کی حدیث میں ( اس کی صورت بدل دے کے بجائے ) ’’اور اللہ اس کا چہرہ گدھے کا چہرہ بنا دے ‘ ‘ کے الفاظ ہیں ۔

Rabi bin Muslim, Shaba aur Hammad bin Salma sab ne mukhtalif sanadon se Muhammad bin Ziad se aur unhon ne Hazrat Abu Huraira Radi Allahu Anhu se riwayat ki aur unhon ne yahi riwayat Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) se bayan ki. (In rawiyon mein se) Rabi bin Muslim ki hadees mein (is ki soorat badal de ke bajaye) 'aur Allah uska chehra gadhe ka chehra bana de' ke alfaz hain.

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلاَّمٍ الْجُمَحِيُّ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ، جَمِيعًا عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ، ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، كُلُّهُمْ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ ‏ "‏ أَنْ يَجْعَلَ اللَّهُ وَجْهَهُ وَجْهَ حِمَارٍ ‏"‏ ‏.‏