1.
The Book of Faith
١-
كتاب الإيمان
15
Chapter: Clarification of those characteristics which, if a person attains them, he will find the sweetness of faith
١٥
باب بَيَانِ خِصَالٍ مَنِ اتَّصَفَ بِهِنَّ وَجَدَ حَلاَوَةَ الإِيمَانِ
Sahih Muslim 43c
A similar Hadith has been reported on the authority of Anas (رضي الله تعالى عنه), with another chain of transmitters with the exception of these words : that he again becomes a Jew or a Christian.
ثابت نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...... ( پھر اسی طرح بیان کیا ) جیسے سابقہ راویوں نے بیان کیا ہے ، البتہ انہوں نے یہ ( الفاظ ) کہے : ’’اس کو پھر سے یہودی یا عیسائی ہو جانے سے ( آگ میں ڈالا جانا زیادہ پسند ہو ۔ ) ‘ ‘
Sabit ne Hazrat انس رضی اللہ عنہ se riwayat ki, unhon ne kaha: Rasool Allah ﷺ ne farmaya...... (phir isi tarah bayan kiya) jaise sabeqah raviyon ne bayan kiya hai, albata unhon ne yeh (alfaz) kahe: ''Is ko phir se yahudi ya eesaai ho jane se (aag mein dala jana zyada pasand ho).''
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " مِنْ أَنْ يَرْجِعَ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا " .