32.
Statement of Knowing the Companions of the Prophet (may Allah be pleased with them)
٣٢-
بیان معرفة الصحابة الكرام رضوان الله علیهم


The virtues of Muhammad bin Talha bin Ubaidullah Sajjad (RA)

فضائل محمد بن طلحة بن عبيد الله سجاد رضي الله عنه، محمد بن طلحة عبادة غزار نيك لوگوں میں سے تھے، نبي أكرم ﷺ كے صحابہ كرام ان کی ذات سے اور ان کی دعاء سے برکت حاصل کیا کرتے تھے، یہ وہ پہلے شخص ہیں جن کو 'سجاد' کے لقب سے ملقب کیا گیا، اس کے صحیح ہون

Mustadrak Al Hakim 5618

Umm 'Ishaq bint Talha (may Allah be pleased with her) narrates this statement of her father: Her father said that in the Battle of Uhud, my entire body, even my private parts, was wounded.

ام اسحاق بنت طلحہ رضی اللہ عنہا اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتی ہیں : ان کے والد فرماتے ہیں کہ جنگ احد میں میرا تمام جسم حتی کہ آلہ تناسل بھی زخمی ہو گیا تھا ۔

Am Ishaq bint Talha razi Allah anha apne walid ka ye bayan naqal karti hain : Un ke walid farmate hain ke jang Uhud mein mera tamam jism hatta ke aala tanasul bhi zakhmi ho gaya tha .

حَدَّثَنَا بِصِحَّةِ، مَا قَالَهُ حَسَّانُ بْنُ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الْبَلْخِيُّ، بِبَغْدَادَ، ثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ بْنَ عِيسَى بْنَ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أُخْتِهِ أُمِّ إِسْحَاقَ بِنْتِ طَلْحَةَ قَالَتْ: لَقَدْ سَمِعْتُ أَبِي وَهُوَ يَقُولُ: «لَقَدْ عُقِرْتُ يَوْمَ أُحُدٍ فِي جَمِيعِ جَسَدِي حَتَّى فِي ذَكَرِي» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 5618 - سنده واه