Umar ( رضئ هللا تعالی عنہ) narrated that it is established for you to hold the knees, so hold the knees’.
Grade: Sahih
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہتھیلیوں سے گھٹنوں کو پکڑے رکھنا تمہارے لیے مسنون قرار دیا گیا ہے، لہٰذا تم رکوع میں گھٹنوں کو پکڑے رہو۔
Umar (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke hatheliyon se ghatnon ko pakre rakhna tumhare liye masnoon qarar diya gaya hai, lahaza tum rukoo mein ghatnon ko pakre raho.
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ سُنَّتْ لَكُمُ الرُّكَبُ فَأَمْسِكُوا بِالرُّكَبِ .