14.
The Book of Jumu'ah (Friday Prayer)
١٤-
كتاب الجمعة


14
Chapter: The Time Of Jumu'ah

١٤
وَقْتُ الْجُمُعَةِ

Sunan an-Nasa'i 1388

Abu Hurairah (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘whoever performs ghusl as from Janabah on Friday, then comes (to the masjid), it is as if he sacrificed a camel. Then the one who comes in the second hour, it is as if he sacrificed a cow. Then the one who comes in the third hour, it is as if he sacrificed a ram. Then the one who comes in the fourth hour, it is as if he sacrificed a chicken. Then the one who comes in the fifth hour, it is as if he sacrificed an egg. Then when the Imam comes out, the angels attend to listen to the Khutbah’.


Grade: Sahih

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  جس نے جمعہ کے دن غسل جنابت کے مانند  ( خوب اہتمام سے )  غسل کیا، پھر وہ ( جمعہ میں شریک ہونے کے لیے )  پہلی ساعت  ( گھڑی )  میں مسجد گیا، تو گویا اس نے ایک اونٹ اللہ کی راہ میں پیش کیا، اور جو شخص اس کے بعد والی گھڑی میں گیا، تو گویا اس نے ایک گائے پیش کی، اور جو تیسری گھڑی میں گیا، تو گویا اس نے ایک مینڈھا پیش کیا، اور جو چوتھی گھڑی میں گیا، تو گویا اس نے ایک مرغی پیش کی، اور جو پانچویں گھڑی میں گیا، تو گویا اس نے ایک انڈا پیش کیا، اور جب امام  ( خطبہ دینے کے لیے )  نکل آتا ہے تو فرشتے مسجد کے اندر آ جاتے ہیں، اور خطبہ سننے لگتے ہیں  ۔

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَىٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ غُسْلَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ رَاحَ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَدَنَةً وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الثَّانِيَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَقَرَةً وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الثَّالِثَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ كَبْشًا وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الرَّابِعَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ دَجَاجَةً وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الْخَامِسَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَيْضَةً فَإِذَا خَرَجَ الإِمَامُ حَضَرَتِ الْمَلاَئِكَةُ يَسْتَمِعُونَ الذِّكْرَ ‏"‏ ‏.‏

Sunan an-Nasa'i 1389

Jabir bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘Friday is twelve hours in which there is no Muslim slave who asks Allah (جَلَّ ذُو) for something but He will give it to him, so seek it in the last hour after Asr’.


Grade: Sahih

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  جمعہ کا دن بارہ ساعتوں  ( گھڑیوں )  پر مشتمل ہے، اس کی ایک ساعت ایسی ہے کہ اس میں جو بھی مسلمان بندہ اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگتے ہوئے پایا جاتا ہے، تو اسے وہ دیتا ہے، تو تم اسے آخری گھڑی میں عصر کے بعد تلاش کرو  ۔

Jabir bin Abdillah (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: Juma ka din baarah sa'atoon ( ghadiyon ) par mushtmil hai, is ki ek sa'at aisi hai ke is mein jo bhi musalman banda Allah Ta'ala se kuchh mangte hue paya jata hai, to use wo deta hai, to tum ise aakhiri ghadi mein asr ke baad talash karo 1؎.

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الأَسْوَدِ بْنِ عَمْرٍو، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْجُلاَحِ، مَوْلَى عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَهُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ يَوْمُ الْجُمُعَةِ اثْنَتَا عَشْرَةَ سَاعَةً لاَ يُوجَدُ فِيهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ شَيْئًا إِلاَّ آتَاهُ إِيَّاهُ فَالْتَمِسُوهَا آخِرَ سَاعَةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ ‏"‏ ‏.‏

Sunan an-Nasa'i 1390

Ja'far bin Muhammad narrated from his father, from Jabir bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) who said, ‘we used to pray Jumma with the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) then we would go back and tend to our camels’. I asked, ‘at what time?’ He replied, ‘when the sun had passed its zenith’.


Grade: Sahih

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جمعہ پڑھتے تھے، پھر ہم لوٹتے تو اپنے اونٹوں کو آرام دیتے، میں نے کہا: وہ کون سا وقت ہوتا؟، انہوں نے کہا: سورج ڈھلنے کا۔

Jaber bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke hum Rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ke saath Juma padhte the, phir hum lootte to apne oontoon ko aaram dete, main ne kaha: woh kon sa waqt hota?, unhon ne kaha: Sooraj dhalne ka.

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنُرِيحُ نَوَاضِحَنَا ‏.‏ قُلْتُ أَيَّةَ سَاعَةٍ قَالَ زَوَالُ الشَّمْسِ ‏.‏

Sunan an-Nasa'i 1391

Iyas bin Al-Akwa' narrated that his father said, ‘we used to pray Jumma with the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) then we would go back, and the walls had no shadow in which shade could be sought’.


Grade: Sahih

سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھتے تھے، پھر ہم اس حال میں لوٹتے کہ دیواروں کا سایہ نہ ہوتا جس سے سایہ حاصل کیا جا سکے ۔

Salma bin al-Akwa رضی اللہ عنہ kehte hain ke hum Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ke saath Juma ki namaz padhte the, phir hum is hal mein lautte ke diwaron ka saya na hota jis se saya hasil kiya ja sake 1؎.

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ فَىْءٌ يُسْتَظَلُّ بِهِ ‏.‏