Abu Bakrah (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘the sun and moon are two signs of Allah (جَلَّ ذُو), and they do not become eclipsed for the death or birth of anyone. If you see that then pray until it (the eclipse) is over’.
Grade: Sahih
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، ان دونوں کو نہ تو کسی کے مرنے سے گرہن لگتا ہے نہ کسی کے پیدا ہونے سے، جب تم ان دونوں کو گرہن لگا ہوا دیکھو تو نماز پڑھو یہاں تک کہ یہ صاف ہو جائیں ۔
Abu Bakr رضی اللہ عنہ kehte hain ke Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya: Sooraj aur chaand Allah Ta'ala ki nishaniyon mein se do nishaniyaan hain, in donon ko na to kisi ke marne se grahan lagta hai na kisi ke paid hone se, jab tum in donon ko grahan laga hua dekho to namaz padho yeh han tak ke yeh saf ho jaen.
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَامِلٍ الْمَرْوَزِيُّ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَإِنَّهُمَا لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَيَاتِهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا حَتَّى تَنْجَلِيَ " .