24.
The Book of Hajj
٢٤-
كتاب مناسك الحج


65
Chapter: Twisting The Garlands

٦٥
باب فَتْلِ الْقَلاَئِدِ ‏.‏

Sunan an-Nasa'i 2775

Ummul Momineen Aishah (رضي الله تعالى عنها) narrated that the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) used to send the Hadi from Madinah, and I would twist the garlands for his Hadi, then he did not avoid anything that the person in Ihram avoids.’


Grade: Sahih

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ سے ہدی ( قربانی کے جانور ) بھیجتے تھے تو میں آپ کی ہدی کے ہار بٹتی تھی پھر آپ ان چیزوں میں سے کسی چیز سے بھی اجتناب نہ کرتے تھے جن چیزوں سے محرم اجتناب کرتا ہے ۔

Umme-ul-Momineen Ayesha ( (رضي الله تعالى عنه) ا) kehti hain ke Rasool-Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) Madina se Hadi ( Qurbani ke Jaanwar ) bhejte they to main Aap ki Hadi ke Har batti thi phir Aap in cheezon mein se kisi cheez se bhi ajtanab na karte they jin cheezon se Moharam ajtanab karta hai 1؎

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُهْدِي مِنَ الْمَدِينَةِ فَأَفْتِلُ قَلاَئِدَ هَدْيِهِ ثُمَّ لاَ يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُهُ الْمُحْرِمُ ‏.‏