26.
The Book of Marriage
٢٦-
كتاب النكاح


3
Chapter: Encouragement To Marry

٣
باب الْحَثِّ عَلَى النِّكَاحِ ‏.‏

Sunan an-Nasa'i 3206

Ata narrated that Ummul Momineen Aishah (رضي الله تعالى عنها) said, 'the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) did not die until women had been made lawful to him.'


Grade: Sahih

علقمہ کہتے ہیں کہ میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا اور وہ عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس تھے تو عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ ﷺ نوجوانوں ( کی ایک ٹولی ) کے پاس پہنچے اور ( ان سے ) کہا: ”جو تم میں مالدار ہو ۱؎ تو اسے چاہیئے کہ وہ شادی کر لے کیونکہ اس سے نگاہ نیچی رکھنے میں زیادہ مدد ملتی ہے ۲؎، اور نکاح کر لینے سے شرمگاہ کی زیادہ حفاظت ہوتی ہے ۳؎، اور جو مالدار نہ ہو بیوی کے کھانے پینے کا خرچہ نہ اٹھا سکتا ہو تو وہ روزے رکھے کیونکہ اس کے لیے روزہ شہوت کا توڑ ہے ۴؎، ( اس حدیث میں «فتیۃ» کا لفظ آیا ہے، اس کے متعلق ) ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: اس کا مفہوم جیسا میں سمجھنا چاہتا تھا سمجھ نہ سکا۔

Alamah kehte hain ke main Ibn Mas'ood (رضي الله تعالى عنه) ke sath tha aur woh Usman (رضي الله تعالى عنه) ke pas the to Usman (رضي الله تعالى عنه) ne kaha: Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) jawanon (ki ek toli) ke pas pahunche aur (in se) kaha: "Jo tum mein maldar ho 1؎ to use chahiye ke woh shadi kar le kyon ke is se nigah neechi rakhne mein zyada madad milti hai 2؎, aur nikah kar lene se sharmgah ki zyada hifazat hoti hai 3؎, aur jo maldar nahin ho biwi ke khane peene ka kharcha nahin utha sakta ho to woh roze rakhe kyon ke is ke liye roza shahowat ka tor hai 4؎, (is hadees mein «Fatiah» ka lafz aya hai, is ke mutalliq) Abu Abdul Rahman Nasai kehte hain: Is ka mafhoom jaisa main samjhna chahta tha samjh nahin saka.

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ وَهُوَ عِنْدَ عُثْمَانَ رضى الله عنه فَقَالَ عُثْمَانُ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى فِتْيَةٍ - قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَلَمْ أَفْهَمْ فِتْيَةً كَمَا أَرَدْتُ - فَقَالَ ‏"‏ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ ذَا طَوْلٍ فَلْيَتَزَوَّجْ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لاَ فَالصَّوْمُ لَهُ وِجَاءٌ ‏"‏ ‏.‏