Narrated Abu Huraira (RA): The Messenger of Allah (ﷺ) said: "A woman should not be married (to a man) over her paternal aunt or her maternal aunt, nor should an elder sister be married (to a man) over a younger sister, nor a younger over an elder."
Grade: Sahih
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی عورت سے نہ اس کی خالہ پر اور نہ اس کی پھوپھی پر شادی کی جائے، نہ چھوٹی سے بڑی پر اور نہ بڑی سے چھوٹی پر۔“
Sayyidna Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) kahte hain: Rasul Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: ”Kisi aurat se na uski khala par aur na uski phuppi par shadi ki jaye, na chhoti se badi par aur na badi se chhoti par."
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، حَدَّثَنَا بَزِيعٍ ، عَنْ سُلَيْمٍ مَوْلَى الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا تُزَوَّجُ الْمَرْأَةُ عَلَى خَالَتِهَا، وَلا الْخَالَةُ عَلَى ابْنَةِ أُخْتِهَا، وَلا تُزَوَّجُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلا الْعَمَّةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا، وَلا الصُّغْرَى عَلَى الْكُبْرَى، وَلا الْكُبْرَى عَلَى الصُّغْرَى"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمٍ، إِلا ابْنُ بَزِيعٍ