Narrated Zaid: The Prophet (ﷺ) used to eat bread and dates, and say, "This is the relish for that."
Grade: Da'if
سیدنا زید رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی ﷺ روٹی، کھجور سے کھاتے تھے، اور فرماتے: ”یہ اس کا سالن ہے۔“
Sayyidna Zaid (رضي الله تعالى عنه) se isi sanad se marvi hai, woh kehte hain: Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) roti, khajoor se khate the, aur farmate: ”Yeh iska salan hai.“.
وَبِهِ وَبِهِ عَنْ زَيْدٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْخُبْزَ بِالتَّمْرِ، وَيَقُولُ: هَذَا إِدَامُ هَذَا"