Our master Abu Sa'eed Khudri, may Allah be pleased with him, narrated that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said: “When the children of Abu Al-'As reach thirty men, they will deceive the people by means of the religion of Allah, and they will consider the wealth of Allah as their own wealth, and they will consider the slaves of Allah as their own servants."
Grade: Sahih
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب بنو ابوالعاص تیس افراد تک پہنچ جائیں گے تو اللہ تعالیٰ کے دین کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دیں گے، اور اللہ تعالیٰ کے مال کو وہ اپنی دولت سمجھیں گے، اور اللہ تعالیٰ کے بندوں کو وہ اپنے نوکر چاکر خیال کریں گے۔“
Sayyidina Abusaid Khudri (رضي الله تعالى عنه) kahte hain ki Rasulullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Jab Banu Abu Al-Aas tees afrad tak pahunch jayenge to Allah Taala ke deen ke zariye logon ko dhoka denge, aur Allah Taala ke mal ko wo apni daulat samjhenge, aur Allah Taala ke bandon ko wo apne naukar chakar khiyal karenge."
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمُقْرِئُ الْوَاسِطِيُّ ، إِمَامُ مَسْجِدِ جَامِعِهَا، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا بَلَغَ بَنُو أَبِي الْعَاصِ ثَلاثِينَ رَجُلا اتَّخَذُوا دِينَ اللَّهِ دَغَلا، وَمَالَ اللَّهِ دُوَلا، وَعِبَادَ اللَّهِ خَوَلا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُطَرِّفٍ، إِلا صَالِحٌ، تَفَرَّدَ بِهِ زَحْمَوَيْهِ