The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "On the night of Isra, Allah, the Exalted and Glorious, revealed to me three things concerning Ali (may Allah be pleased with him): (1) He is the master of all believers, (2) He is the leader of the pious, (3) And he will be the leader of the people with white faces, hands, and feet."
Grade: Da'if
سیدنا عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عز و جل نے اسراء کی رات کو مجھے علی رضی اللہ عنہ کے متعلق تین چیزوں کی وحی کی: (1) وہ تمام مومنوں کے سیّد ہیں، (2) وہ متقین کے امام ہیں، (3) اور وہ سفید ہاتھ پاؤں اور منہ والے لوگوں کے قائد ہوں گے۔“
Sayyiduna Abdullah bin Ukaim (رضي الله تعالى عنه) kahte hain ki Rasul Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Allah Azzawajal ne isra ki raat ko mujhe Ali (رضي الله تعالى عنه) ke mutalliq teen cheezon ki wahi ki: (1) Woh tamam mominon ke sayyid hain, (2) Woh muttaqeen ke imam hain, (3) Aur woh safaid hath paon aur munh wale logon ke qaid honge."
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الأَشْعَرِيُّ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُجَاشِعُ بْنُ عَمْرٍو ، بِهَمْدَانَ، سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلاثِينَ وَمِائَتَيْنِ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ سَوَادَةَ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا هِلالُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ الْوَزَّانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمِ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَوْحَى إِلَيَّ فِي عَلِيٍّ ثَلاثَةَ أَشْيَاءَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي، أَنَّهُ سَيِّدُ الْمُؤْمِنِينَ، وَإِمَامُ الْمُتَّقِينَ، وَقَائِدُ الْغُرِّ الْمُحَجَّلِينَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِلالٍ، إِلا عِيسَى، تَفَرَّدَ بِهِ مُجَاشِعٌ