Abu Huraira reported that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "When the evening meal is ready and the prayer is established, then eat the evening meal first."
Grade: Da'if
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب رات کا کھانا تیار ہو اور نماز بھی کھڑی ہو جائے تو رات کا کھانا پہلے کھا لو۔“
Sayyidina Abu Hurairah razi Allah anhu kahte hain ki Rasul Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Jab raat ka khana taiyar ho aur namaz bhi khadi ho jaye to raat ka khana pahle kha lo."
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتُ الصَّلاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُهَيْلٍ، إِلا زُهَيْرٌ، وَلا عَنْهُ إِلا إِسْمَاعِيلُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ