10.
Book of Funerals
١٠-
كِتَابُ الْجَنَائِزِ


Who disliked musk in the perfume

‌مَنْ كَانَ يَكْرَهُ الْمِسْكَ فِي الْحَنُوطِ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 11041

Hazrat Ata' says that there is no harm in applying amber to the deceased. He says that it is like glue (syrup), and he considers musk to be disliked for both the living and the dead, and he says that it is dead.

حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ میت کو عنبر لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فرماتے ہیں کہ یہ تو گوند (شیرے) کی مانند ہے، اور مشک کو زندہ اور میت دونوں کیلئے ناپسند سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں وہ تو مردہ ہے۔

Hazrat Ata فرماتے ہیں کہ میت کو عنبر لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فرماتے ہیں کہ یہ تو گوند (شیرے) کی مانند ہے، اور مشک کو زندہ اور میت دونوں کیلئے ناپسند سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں وہ تو مردہ ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، أَنَّهُ قَالَ : « لَا بَأْسَ بِالْعَنْبَرِ فِي الْحَنُوطِ »، وَقَالَ : « إِنَّمَا هُوَ صَمْغَةٌ »، وَكَرِهَ الْمِسْكَ لِلْحَيِّ وَالْمَيِّتِ ، وَقَالَ : « هُوَ مَيْتَةٌ »