10.
Book of Funerals
١٠-
كِتَابُ الْجَنَائِزِ
What they said about a man saying behind the deceased, 'Ask forgiveness for him, may Allah forgive you'
مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَقُولُ خَلْفَ الْمَيِّتِ اسْتَغْفِرُوا لَهُ يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 11193
Hazrat Allama narrates that I was accompanying Hazrat Saeed bin Jubair in a funeral. They heard someone saying, "Ask Allah for his forgiveness, may Allah forgive him." You forbade him from doing so.
حضرت العلائ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ایک جنازہ میں شریک تھا، انھوں نے سنا کہ ایک شخص کہہ رہا ہے، اس کیلئے اسغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا۔ آپ نے اس کو اس سے منع فرما دیا۔
Hazrat ul Ala فرماتے ہیں کہ میں Hazrat Saeed bin Jubair کے ساتھ ایک جنازہ میں شریک تھا انھوں نے سنا کہ ایک شخص کہہ رہا ہے اس کیلئے اسغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا آپ نے اس کو اس سے منع فرما دیا۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْعَلَاءِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : كُنْتُ مَعَهُ فِي جِنَازَةٍ فَسَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ : « اسْتَغْفِرُوا لَهُ غَفَرَ اللَّهُ لَكُمْ ، فَنَهَاهُ »