10.
Book of Funerals
١٠-
كِتَابُ الْجَنَائِزِ
Regarding supplicating for the deceased after he is buried and leveled
فِي الدُّعَاءِ لِلْمَيِّتِ بَعْدَمَا يُدْفَنُ وَيُسَوَّى عَلَيْهِ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 11710
Hazrat Umair bin Sa'eed narrates that I offered the funeral prayer of Yazid bin Al-Mukaffah with Hazrat Ali. You recited four Takbeers over him. Then, when you walked with the funeral procession and reached the grave, you prayed: "O Allah! Your slave and the son of Your slave has come to You today, so forgive his sins and widen his entrance. We know only good about him, and You know better."
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کے ساتھ حضرت یزید بن المکفف کی نماز جنازہ پڑھی، آپ نے اس پر چار تکبیریں پڑھیں، پھر آپ جنازے کے ساتھ چل کر جب قبر کے پاس آئے تو یوں دعا مانگی : اللَّہُمَّ عَبْدُک ، وَابْنُ عَبْدِکَ نَزَلَ بِکَ الْیَوْمَ فَاغْفِرْ لَہُ ذَنْبَہُ ، وَوَسِّعْ عَلَیْہِ مُدْخَلَہُ فَإِنَّا لاَ نَعْلَمُ إِلاَّ خَیْرًا وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِہِ ۔ ” اے اللہ ! تیرا بندہ اور تیرے بندے کا بیٹا آج تیرے پاس آیا ہے، تو اس کے گناہوں کو معاف فرما اور اس کی قبر کو کشادہ فرما۔ ہم تو صرف خیر کو جانتے ہیں اور تو اسے زیادہ جاننے والا ہے۔ “
Hazrat Umair bin Saeed farmate hain ke maine Hazrat Ali ke saath Hazrat Yazid bin Al-Makfaf ki namaz janaza parhi, aap ne is par chaar takbeerein parhin, phir aap janaze ke saath chal kar jab qabar ke paas aaye to yun dua maangi : Allahumma abduka, wa ibnu abdika nazala bika al-yawma fa-ighfir lahu dhanbahu, wa wassi' alaihi mudkhalahu fainna laa na'lamu illa khayran wa anta a'lamu bihi.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ : صَلَّيْتُ مَعَ عَلِيٍّ عَلَى يَزِيدَ بْنَ الْمُكَفَّفَ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا ، ثُمَّ مَشَى حَتَّى أَتَاهُ فَقَالَ : « اللَّهُمَّ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ نَزَلَ بِكَ الْيَوْمَ فَاغْفِرْ لَهُ ذَنْبَهُ ، وَوَسِّعْ عَلَيْهِ مُدْخَلَهُ ، فَإِنَّا لَا نَعْلَمُ مِنْهُ إِلَّا خَيْرًا وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ »