10.
Book of Funerals
١٠-
كِتَابُ الْجَنَائِزِ


Regarding plastering the grave and using bricks for it

‌فِي تَجْصِيصِ الْقَبْرِ وَالْآجُرِّ يُجْعَلُ لَهُ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 11770

Prophet Abraham stated that they (the companions) used to like unbaked bricks and disliked baked ones, and they liked wood but disliked other types of wood.

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ کرام ) کچی اینٹ کو پسند فرماتے تھے اور پکی اینٹوں کو ناپسند کرتے تھے، اور بانس کو پسند کرتے اور دوسری لکڑی کو ناپسند کرتے تھے۔

Hazrat Ibrahim farmate hain ke woh kachi eent ko pasand farmate thay aur paki eenton ko napasand karte thay, aur bans ko pasand karte aur dusri lakdi ko napasand karte thay.

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : « كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ اللَّبِنَ ، وَيَكْرَهُونَ الْآجُرَّ ، وَيَسْتَحِبُّونَ الْقَصَبَ ، وَيَكْرَهُونَ الْخَشَبَ »