41.
Book of Asceticism
٤١-
كِتَابُ الزُّهْدِ
What They Said About Crying Out of Fear of Allah
مَا قَالُوا فِي الْبُكَاءِ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 35523
Mughirah ibn Sa'd ibn Akhram reported that when Abdullah used to pass by the blacksmiths in the market and see the things they brought out of the fire, his eyes would fill with tears.
حضرت مغیرہ بن سعد بن اخرم کا کہنا ہے کہ عبداللہ جب بازار میں لوہاروں کے پاس سے گزرتے تو ان کی آگ سے نکالی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر ان کے آنسو نکل آیا کرتے تھے۔
Hazrat Mughirah bin Sa'ad bin Akharm ka kehna hai ki Abdullah jab bazaar mein luharon ke paas se guzarte to un ki aag se nikali hui cheezon ko dekh kar un ke aansu nikal aaya karte the.
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ سَعْدِ بْنِ الْأَخْرَمِ ، قَالَ : « مَا خَرَجَ عَبْدُ اللَّهِ إِلَى السُّوقِ ، فَمَرَّ عَلَى الْحَدَّادِينَ ، فَرَأَى مَا يُخْرِجُونَ مِنَ النَّارِ إِلَّا جَعَلَتْ عَيْنَاهُ تَسِيلَانِ »