5.
Book of Friday
٥-
كِتَابُ الْجُمُعَةِ
Regarding holding the knees on Friday
فِي الِاحْتِبَاءِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 5238
Hazrat Ibn Umar used to sit in the posture of Hubwah during the sermon of the Imam. (Hubwah is a sitting posture in which a person sits on his hips, keeps his knees up and ties his hands around them for support, or ties a cloth around his waist and knees. The Arabs often used to sit like this.)
حضرت ابن عمر امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ (حبوہ بنانے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی سرین کے بل بیٹھ کر گھٹنے کھڑے کرکے ان کے گرد سہارا لینے کے لیے دونوں ہاتھ باندھ لے یا کمر اور گھٹنوں کے گرد کپڑا باندھ لے۔ اہلِ عرب اکثر اس طرح بیٹھا کرتے تھے۔ )
Hazrat Ibn Umar Imam ke khutba ke doran haboow bana kar baitha karte thay
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، « أَنَّهُ كَانَ يَحْتَبِي وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ »