It is reported by Thabit al-Bannani that Anas used to oil his hand with scented oil in the morning for the sake of shaking hands with his brothers.
Grade: Sahih
حضرت ثابت بنانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ اپنے بھائیوں سے مصافحہ کرنے کے لیے روزانہ صبح اپنے ہاتھوں کو خوشبو دار تیل لگاتے تھے۔
Hazrat Sabit Banani rehmatullah alaih se riwayat hai ke Sayyiduna Anas (رضي الله تعالى عنه) apne bhaiyon se musafaha karne ke liye rozana subah apne hathon ko khushbu daar tail lagaate the.
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ الْمِصْرِيُّ، عَنْ قُرَيْشٍ الْبَصْرِيِّ هُوَ ابْنُ حَيَّانَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، أَنَّ أَنَسًا كَانَ إِذَا أَصْبَحَ ادَّهَنَ يَدَهُ بِدُهْنٍ طَيِّبٍ لِمُصَافَحَةِ إِخْوَانِهِ.