6.
Musnad of the Companions Who Narrated Abundantly
٦-
مسند المكثرين من الصحابة


The Musnad of Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him)

مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه

Musnad Ahmad ibn Hanbal 13892

Narrated Anas bin Malik: I offered prayer behind the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and also behind Abu Bakr, Umar and Uthman, but I did not hear anyone of them pronouncing Bismillah loudly.


Grade: Sahih

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کے ساتھ اور خلفاء ثلاثہ کے ساتھ نماز پڑھی ہے، میں نے ان میں سے کسی ایک کو بھی بلند آواز سے " بسم اللہ " پڑھتے ہوئے نہیں سنا۔

Hazrat Anas (رضي الله تعالى عنه) se marvi hai keh maine Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) ke sath aur Khulafa e Salasa ke sath namaz parhi hai, maine in mein se kisi ek ko bhi buland aawaz se "Bismillah" parhte hue nahi suna.

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ . وَحَجَّاجٌ ، قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقُولُ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سورة الفاتحة آية 1".