6.
Musnad of the Companions Who Narrated Abundantly
٦-
مسند المكثرين من الصحابة


The Musnad of Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him)

مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه

Musnad Ahmad ibn Hanbal 7440

The previous Hadith is narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) with another chain of narration, with the command of washing hands once or twice.


Grade: Sahih

گزشتہ حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے ایک یا دو مرتبہ ہاتھ دھونے کے حکم کے ساتھ بھی ایک دوسری سند سے مروی ہے۔

Guzishta hadees Hazrat Abu Hurairah (رضي الله تعالى عنه) hi se ek ya do martaba hath dhone ke hukum ke sath bhi ek dusri sanad se marvi hai.

حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" حَتَّى يَغْسِلَهَا مَرَّةً، أَوْ مَرَّتَيْنِ".