6.
Musnad of the Companions Who Narrated Abundantly
٦-
مسند المكثرين من الصحابة


The Musnad of Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him)

مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه

Musnad Ahmad ibn Hanbal 9237

Narrated Abu Huraira (RA): I heard Abu Al-Qasim (the Prophet) saying: A people will leave Medina while disliking it, and nothing will be dearer to them than to be in it, if they but knew.


Grade: Sahih

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ابوالقاسم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کچھ لوگ مدینہ منورہ سے بےرغبتی کے ساتھ نکل جائیں گے حالانکہ اگر انہیں پتہ ہوتا تو مدینہ ہی ان کے لئے زیادہ بہتر تھا۔

Hazrat Abu Hurairah (رضي الله تعالى عنه) se marvi hai ke maine Abu al Qasim (صلى الله عليه وآله وسلم) ko ye farmate huye suna hai ke kuch log Madina Munawwara se bay raghabati ke sath nikal jayenge halanki agar unhen pata hota to Madina hi un ke liye ziada behtar tha.

حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ اللُّؤْلُئِيُّ ، وَأَبُو كَامِلٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، قَالَ سُرَيْجٌ فِي حَدِيثِهِ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَيَخْرُجَنَّ رِجَالٌ مِنَ الْمَدِينَةِ رَغْبَةً عَنْهَا، وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ" .