Anas (may Allah be pleased with him) reported: Uthman bin 'Affan (may Allah be pleased with him) performed ablution while sitting and said: "Shall I not show you the ablution of the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him)?" Then he performed ablution three times. Sufyan said: Abu Nadr narrated from Abu Anas: "The Companions (may Allah be pleased with them) were present there. They said: 'Did you not see the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) performing ablution like this?' He said: 'Yes, I saw him performing ablution like this.'"
Grade: Sahih
(٣٧١) سیدنا انس (رض) فرماتے ہیں : حضرت عثمان بن عفان (رض) نے بیٹھنے کی جگہ وضو کیا اور فرمایا : کیا میں تم کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو نہ دکھاؤں، پھر انھوں نے تین تین مرتبہ وضو کیا۔ سفیان کہتے ہیں : ابو نضر ابو انس سے نقل کرتے ہیں : ان کے پاس صحابہ کرام (رض) موجود تھے، انھوں نے کہا : تم نے رسول اللہ کو ایسے وضو کرتے ہوئے نہیں دیکھا ؟ انھوں نے فرمایا : کیوں نہیں، ایسے ہی دیکھا ہے۔
(371) سيدنا انس فرماتے ہيں : حضرت عثمان بن عفان نے بيٹھنے کی جگہ وضو کيا اور فرمايا : کيا ميں تم کو رسول اللہ کا وضو نہ دکھاؤں، پھر انھوں نے تين تين مرتبہ وضو کيا۔ سفيان کہتے ہيں : ابو نضر ابو انس سے نقل کرتے ہيں : ان کے پاس صحابہ کرام موجود تھے، انھوں نے کہا : تم نے رسول اللہ کو ايسے وضو کرتے ہوئے نہيں ديکھا ؟ انھوں نے فرمايا : کيوں نہيں، ايسے ہی ديکھا ہے۔
٣٧١ - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، أنا وَكِيعٌ،قَالَ:وَأنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمٍ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ أَبِي أَنَسٍ،قَالَ:تَوَضَّأَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عِنْدَ الْمَقَاعِدِ،فَقَالَ:" أَلَا أُرِيكُمْ وُضُوءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ "قَالَ: ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا.قَالَ سُفْيَانُ:قَالَ أَبُو النَّضْرِ، عَنْ أَبِي أَنَسٍ،وَعِنْدَهُ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُمْ:أَلَيْسَ هَكَذَا رَأَيْتُمْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ؟قَالُوا:بَلَى. هَكَذَا رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ وَكِيعٍ،وَقَالَ فِي إِسْنَادِهِ:عَنْ أَبِي أَنَسٍ. وَأَبُو أَنَسٍ هُوَ مَالِكُ بْنُ أَبِي عَامِرٍ الْأَصْبَحِيُّ