Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said, “The freed slave of a people belongs to those very people.”
Grade: Sahih
(٢٨٦٧) سیدنا انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم میں سے ہوتا ہے۔
(2867) سيدنا انس (رض) فرماتے ہيں کہ رسول اللہ (صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم) نے فرمايا : كسى قوم كا آزاد كردہ غلام اسى قوم ميں سے ہوتا ہے۔.
٢٨٦٧ - أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ بِطُوسَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَويْهِ الْعَسْكَرِيُّ بِالْبَصْرَةِ، ثنا جَعْفَرٌ الْقُلَانِسِيُّ، ثنا آدَمُ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا قَتَادَةُ، وَمُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ،عَنْ أَنَسٍ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ "رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي بَعْضِ النُّسَخِ، عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ