Chapter on combining oaths when breaking them unintentionally or under duress
باب جامع الأيمان من حنث ناسيا ليمينه أو مكرها عليه
Sunan al-Kubra Bayhaqi 20013
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Allah has forgiven my Ummah for their mistakes, forgetfulness, and what they are forced to do."
(b) In the narration of Ibn Rabee' it is stated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Allah has pardoned me."
Grade: Sahih
(٢٠٠١٣) ابن عباس (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے میری امت سے غلطی، نسیان اور جس پر ان کو مجبور کیا گیا معاف کردیا ہے۔
(ب) ابن ربیع کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے مجھے معاف فرما دیا ہے۔
(20013) Ibn Abbas (RA) Nabi (SAW) se naql farmate hain ke Rasool Allah (SAW) ne farmaya : Allah ne meri ummat se ghalti, nisyan aur jis par un ko majboor kiya gaya maaf kar diya hai.
(b) Ibn Rabia ki riwayat mein hai ke Rasool Allah (SAW) ne farmaya : Allah ne mujhe maaf farma diya hai.
(20014) Narrated Abu Huraira (RA): The Messenger of Allah (ﷺ) said: Allah has pardoned my Ummah for what they inspire (in their hearts) or what is whispered to them, as long as they do not act upon it or speak about it. He (the narrator) said: This is what I heard from the Messenger of Allah (ﷺ).
(B) Abu Huraira (RA) said: Hadath-ul-Nafs (evil inspiration) and Waswasa (whisper from Satan) are one and the same, and Kalam (speech) or Amal (action) is related to Hadath-ul-Nafs and not to what one is forced to do.
Grade: Sahih
(٢٠٠١٤) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے میری امت کو جو ان کے دل میں خیال پیدا ہو یا جن پر ان کو مجبور کیا گیا ہو معاف کردیا ہے۔ دل کی بات زبان پر لانے یا عمل کرنے کی وجہ سے پکڑ ہوگی۔
(ب) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں : حدیث النفس اور وسوسہ ایک ہی بات ہے اور کلام کرنا یا عمل کرنا اس کا تعلق حدیث النفس سے ہے، مجبور کیے گئے سے نہیں ہے۔
(20014) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے میری امت کو جو ان کے دل میں خیال پیدا ہو یا جن پر ان کو مجبور کیا گیا ہو معاف کردیا ہے۔ دل کی بات زبان پر لانے یا عمل کرنے کی وجہ سے پکڑ ہوگی۔
(ب) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں : حدیث النفس اور وسوسہ ایک ہی بات ہے اور کلام کرنا یا عمل کرنا اس کا تعلق حدیث النفس سے ہے، مجبور کیے گئے سے نہیں ہے۔
Aisha (may Allah be pleased with her) reported that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Divorce and emancipation are not lawful under compulsion."
Grade: Da'if
(٢٠٠١٥) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : طلاق اور آزادی مجبوری میں نہیں ہوتی۔
(20015) Hazrat Ayesha (RA) farmati hain keh Rasool Allah (SAW) ne farmaya : talaq aur azadi majboori mein nahi hoti.