5.
Book of Fear Prayer
٥-
كتاب صلاة الخوف


Chapter: Who Can Perform the Prayer of Fear

باب من له أن يصلي صلاة الخوف

Sunan al-Kubra Bayhaqi 6060

(6060) Narrated Abu Huraira (RA): A man came to the Messenger of Allah (ﷺ) and said: "O Messenger of Allah! What do you command if a man wants to take my property forcibly?" He (ﷺ) said: "Do not give him your property." He said: "What if he fights with me?" He (ﷺ) said: "Then fight him." He said: "What if he kills me?" He (ﷺ) said: "Then you will be a martyr." He said: "What if I kill him?" He (ﷺ) said: "He will be in the Fire."


Grade: Sahih

(٦٠٦٠) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کیا حکم ہے اگر ا کوئی شخص میرا مال زبردستی لینا چاہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنا مال اس کو نہ دو ۔ عرض کیا : اگر وہ میرے ساتھ لڑائی کرے تو ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو بھی اس سے لڑائی کر۔ اس نے کہا : اگر وہ مجھے قتل کر دے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو تو شہید ہے۔ اس نے کہا : اگر میں اس کو مار دوں تو فرمایا : وہ آگ میں ہے۔

6060 Abu Hurairah فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ کے پاس آیا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول آپ کا کیا حکم ہے اگر کوئی شخص میرا مال زبردستی لینا چاہے آپ نے فرمایا اپنا مال اس کو نہ دو عرض کیا اگر وہ میرے ساتھ لڑائی کرے تو آپ نے فرمایا تو بھی اس سے لڑائی کر اس نے کہا اگر وہ مجھے قتل کر دے آپ نے فرمایا تو تو شہید ہے اس نے کہا اگر میں اس کو مار دوں تو فرمایا وہ آگ میں ہے

٦٠٦٠ - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُقْرِئُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ،عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ:جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ،أَرَأَيْتَ إِنْ جَاءَ رَجُلٌ يُرِيدُ أَخْذَ مَالِي قَالَ:" فَلَا تُعْطِهِ مَالَكَ ".قَالَ:أَرَأَيْتَ إِنْ قَاتَلَنِي،قَالَ:" قَاتِلْهُ "،قَالَ:أَرَأَيْتَ إِنْ قَتَلَنِي،قَالَ:" فَأَنْتَ شَهِيدٌ "،قَالَ:أَرَأَيْتَ إِنْ قَتَلْتُهُ؟قَالَ:" فَهُوَ فِي النَّارِ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ