Jabir bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) narrated that Mu`adh (رضي الله تعالى عنه) used to pray with the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) and then go and lead his people (tribe) in the prayer.
ہم سے سلیمان بن حرب اور ابوالنعمان محمد بن فضل نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، انہوں نے ایوب سختیانی سے، انہوں نے عمرو بن دینار سے، انہوں نے جابر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ معاذ رضی اللہ عنہ، نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے پھر واپس آ کر اپنی قوم کو نماز پڑھاتے تھے۔
Hum se Suleiman bin Harb aur Abu al-Nu'man Muhammad bin Fadl ne bayan kiya, unho ne kaha ke hum se Hammad bin Zaid ne bayan kiya, unho ne Ayub Sakhtiyani se, unho ne Amr bin Dinar se, unho ne Jabir (RA) se farmaya ke Muadh (RA), Nabi Kareem (SAW) ke sath namaz parhte phir wapas aa kar apni qaum ko namaz parhate the.
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو النُّعْمَانِ ، قَالَا : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ ، قَالَ : كَانَ مُعَاذٌ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، ثُمَّ يَأْتِي قَوْمَهُ فَيُصَلِّي بِهِمْ .