Ibn Abbas ( رضئہللا تعالی عنہ) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, "I have been ordered to prostrate on seven (bones) and not to tuck up the hair or garment."
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابوعوانہ وضاح نے، عمرو بن دینار سے بیان کیا، انہوں نے طاؤس سے، انہوں نے ابن عباس سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے کہ آپ ﷺ نے فرمایا مجھے سات ہڈیوں پر اس طرح سجدہ کا حکم ہوا ہے کہ نہ بال سمیٹوں اور نہ کپڑے۔
ham se Musa ban Isma'il ne byan kiya, kaha ke ham se Abu 'Awnah wazah ne, 'Amr bin Dinar se byan kiya, unho ne Ta'us se, unho ne Ibn Abbas se, unho ne Nabi Kareem (صلى الله عليه وآله وسلم) se ke aap (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya mujhe saat haddiyon par is tarah sajdah ka hukm hua hai ke na bal-sameto aur na kapre.
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ لَا أَكُفُّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا .