11.
Friday Prayer
١١-
كتاب الجمعة


23
Chapter: The Imam repeats the wordings of the Adhan when he hears it

٢٣
باب يُؤَذِّنُ الإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ

Sahih al-Bukhari 914

Abu Umama bin Sahl bin Hunaif narrated that he heard Muawiya bin Abi Sufyan ( رضي الله تعالى عنه) (repeating the Adhan) while he was sitting on the pulpit. When the Mu'adh-dhin pronounced the Adhan saying, ' ُه ُ أَكْبَره ُ أَكْبَرُ َّللااللَّ', Muawiya ( رضي الله تعالى عنه) said : ' ُهاللَّ ُه ُ أَكْبَرأَكْبَرُ َّللا.' And when the Mu'adh-dhin said - ُهأَشْهَدُ أَنْ الَ إِلَهَ إِاله َّللا[I testify that there is no god but Allah], Muawiya (رضي الله تعالى عنه) said, 'And (so do) I'. When he said - أَشْهَدُ أَنه َمُح ِهَ سُولُ َّللامهدًا ر[I testify that Muhammad is Apostle of Allah], Muawiya (رضي الله تعالى عنه) said, 'And (so do) I'. When the Adhan was finished, Muawiya (رضي الله تعالى عنه) said, 'O people, when the Mu'adh-dhin pronounced the Adhan I heard Allah's Apostle ( صلى الله عليه وآله وسلم) on this very pulpit saying what you have just heard me saying'.

ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں ابوبکر بن عثمان بن سہل بن حنیف نے خبر دی، انہیں ابوامامہ بن سہل بن حنیف نے، انہوں نے کہا میں نے معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ منبر پر بیٹھے، مؤذن نے اذان دی «الله أكبر الله أكبر‏» معاویہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا «الله أكبر الله أكبر‏» مؤذن نے کہا «أشهد أن لا إله إلا الله‏» معاویہ نے جواب دیا «وأنا‏» اور میں بھی توحید کی گواہی دیتا ہوں مؤذن نے کہا «أشهد أن محمدا رسول الله‏» معاویہ نے جواب دیا «وأنا‏» اور میں بھی محمد ﷺ کی رسالت کی گواہی دیتا ہوں جب مؤذن اذان کہہ چکا تو آپ نے کہا حاضرین! میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا اسی جگہ یعنی منبر پر آپ بیٹھے تھے مؤذن نے اذان دی تو آپ یہی فرما رہے تھے جو تم نے مجھ کو کہتے سنا۔

حَدَّثَنَا بْنُ مُقَاتِلٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ وَهُوَ جَالِسٌ عَلَى الْمِنْبَرِ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ، قَالَ مُعَاوِيَةُ : اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ، قَالَ : أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ : وَأَنَا ، فَقَالَ : أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ : وَأَنَا ، فَلَمَّا أَنْ قَضَى التَّأْذِينَ ، قَالَ : يَا أَيُّهَا النَّاسُ ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى هَذَا الْمَجْلِسِ حِينَ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ يَقُولُ مَا سَمِعْتُمْ مِنِّي مِنْ مَقَالَتِي .