Jabir bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) narrated that on the Day of Eid the Prophet ( صلى الله عليه وآله وسلم) used to return (after offering the Eid prayer) through a way different from that by which he went.
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ جب عید کا دن ہوتا تو نبی ﷺ راستہ تبدیل کرتے، یعنی ایک راستے سے جاتے تو واپسی کے وقت دوسرا راستہ اختیار کرتے۔ حضرت ابوہریرہ ؓ سے بھی اسی طرح مروی ہے لیکن حضرت جابر ؓ کی روایت زیادہ صحیح ہے۔
Hazrat Jabir (Radiyallahu Anhu) se riwayat hai, unhon ne farmaya ke jab eid ka din hota to Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) rasta tabdeel karte, yani ek raste se jate to wapsi ke waqt dusra rasta ikhtiyar karte. Hazrat Abu Hurairah (Radiyallahu Anhu) se bhi isi tarah marwi hai lekin Hazrat Jabir (Radiyallahu Anhu) ki riwayat zyada sahih hai.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ ، عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ جَابِرِ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدٍ خَالَفَ الطَّرِيقَ ، تَابَعَهُ يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ فُلَيْحٍ ، وَقَال مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، عَن فُلَيْحٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أبِي هُرَيْرَةَ وَحَدِيثُ جَابِرٍ أَصَحُّ .