2.
Belief
٢-
كتاب الإيمان


3
Chapter: (What is said) regarding the deeds of faith

٣
باب أُمُورِ الإِيمَانِ

Sahih al-Bukhari 9

Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, 'Iman consists of more than sixty branches (parts) and modesty/chastity (الْحَيَا) is a part of Iman'.

ہم سے بیان کیا عبداللہ بن محمد جعفی نے، انہوں نے کہا ہم سے بیان کیا ابوعامر عقدی نے، انہوں نے کہا ہم سے بیان کیا سلیمان بن بلال نے، انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، انہوں نے روایت کیا ابوصالح سے، انہوں نے نقل کیا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نقل فرمایا جناب نبی کریم ﷺ سے آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔

Hum se bayan kiya Abdullah bin Muhammad Ja'fi ne, unho ne kaha hum se bayan kiya Abu 'Aamir 'Aqdi ne, unho ne kaha hum se bayan kiya Sulaiman bin Bilal ne, unho ne Abdullah bin Dinar se, unho ne riwayat kiya Abu Salih se, unho ne naqal kiya Abu Hurairah (رضي الله تعالى عنه) se, unho ne naqal farmaya Janab Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم se, Aap صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya ke eman ki saath sath chhe oopar shakhein hain aur haya (sharm) bhi eman ki ek shakh hai.

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ .