2.
Belief
٢-
كتاب الإيمان


3
Chapter: (What is said) regarding the deeds of faith

٣
باب أُمُورِ الإِيمَانِ

Sahih al-Bukhari 9

Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, 'Iman consists of more than sixty branches (parts) and modesty/chastity (الْحَيَا) is a part of Iman'.

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، وہ نبی اکرم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے فرمایا: ’’ایمان کی ساٹھ سے کچھ زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔‘‘

Hazrat Abu Hurairah (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai, woh Nabi Akram (Sallallahu Alaihi Wasallam) se bayan karte hain ke aap (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne farmaya: ''Iman ki saath se kuch ziyada shakhein hain aur haya bhi Iman ki ek shakh hai.''

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ .