Humaid Ibn Abdur Rahman reported that I heard Muawiya (رضي الله تعالى عنه) delivering sermon saying, "I heard Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) saying, "If Allah (جَلَّ ذُو) wants to do good to a person, He makes him comprehend the religion. And Allah ( َّعَز َّوَجَل) gives and I distribute. And so long as this Ummah continues to act upon the commandments of Allah, no harm will come to them from their adversaries, till the command of Allah (Qiyamah) comes.
ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا، ان سے وہب نے یونس کے واسطے سے نقل کیا، وہ ابن شہاب سے نقل کرتے ہیں، ان سے حمید بن عبدالرحمٰن نے کہا کہ میں نے معاویہ سے سنا۔ وہ خطبہ میں فرما رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ امت ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم ( قیامت ) آ جائے ( اور یہ عالم فنا ہو جائے ) ۔
Hum se Sa'id bin 'Ufair ne bayan kiya, un se Wahb ne Yunus ke wasta se naqal kiya, woh Ibn Shihab se naqal karte hain, un se Hamid bin 'Abdur Rahman ne kaha ke main ne Mu'awiyah se suna. Woh khutbah mein farma rahe thay ke main ne Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ko ye farmate hue suna ke jis shakhs ke sath Allah Ta'ala bhalai ka irada kare usay deen ki samajh ata farma deta hai aur main to makhzun hun, dene wala to Allah hi hai aur yeh ummat hamesha Allah ke hukm par qaim rahegi aur jo shakhs unki mukhalifat karega, unhein nuqsan nahi pahuncha sakega, yahan tak ke Allah ka hukm (Qayamat) aa jaye (aur yeh 'alam fana ho jaye).
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : قَالَ حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ خَطِيبًا ، يَقُولُ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ ، وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَاللَّهُ يُعْطِي ، وَلَنْ تَزَالَ هَذِهِ الْأُمَّةُ قَائِمَةً عَلَى أَمْرِ اللَّهِ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ .