Ibn Umar (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) forbade Najsh.
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے دھوکا دینے کے لیے نرخ بڑھانے سے منع کیا ہے۔
Hazrat Ibn Umar (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai, unhon ne kaha ke Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne dhoka dene ke liye nirkh badhane se mana kiya hai.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّجْشِ .