Narrated `Aisha: The Prophet bought some foodstuff from a Jew on credit and mortgaged his armor to him.
حضرت اعمش سے روایت ہے انھوں نے کہا: ہم نے ابراہیم نخعی سے قرض کے عوض گروی رکھنے کا ذکر کیا تو انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ پھر انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے مروی ایک حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے غلہ ادھار خریدا اور اپنی زرہ اس کے پاس گروی رکھی تھی۔
Hazrat A'mash se riwayat hai unhon ne kaha: Hum ne Ibrahim Nakha'i se qaraz ke iwaz girwi rakhne ka zikr kiya to unhon ne kaha ke is mein koi haraj nahi. Phir unhon ne Hazrat Aisha (Radi Allahu Anhu) se marwi ek hadith bayan ki ke Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne ek Yahoodi se ghalla udhaar khareeda aur apni zarah is ke paas girwi rakhi thi.
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، قَالَ : ذَكَرْنَا عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ الرَّهْنَ فِي السَّلَفِ ، فَقَالَ : لَا بَأْسَ بِهِ ، ثُمَّ حَدَّثَنَا ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ ، فَرَهَنَهُ دِرْعَهُ .