34.
Sales and Trade
٣٤-
كتاب البيوع


37
Chapter: Selling of arms during the period of Al-Fitnah

٣٧
باب بَيْعِ السِّلاَحِ فِي الْفِتْنَةِ وَغَيْرِهَا

Sahih al-Bukhari 2100

Abu Qatada (رضي الله تعالى عنه) narrated that they set out with Allah's Apostle ( صلى الله عليه وآله وسلم) in the year of Hunain, (the Prophet ﷺ gave me an armor). I sold that armor and bought a garden in the region of the tribe of Bani Salama and that was the first property I got after embracing Islam.

ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے امام مالک نے کہا، ان سے یحییٰ بن سعید نے کہا، ان سے ابن افلح نے، ان سے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کے غلام ابومحمد نے اور ان سے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے کہ ہم غزوہ حنین کے سال رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نکلے۔ نبی کریم ﷺ نے مجھے ایک زرہ تحفہ دی اور میں نے اسے بیچ دیا۔ پھر میں نے اس کی قیمت سے قبیلہ بنی سلمہ میں ایک باغ خرید لیا۔ یہ پہلی جائیداد تھی جسے میں نے اسلام لانے کے بعد حاصل کیا۔

Hame se Abdullah bin Maslama ne byan kiya, kaha ke hame se Imam Malik ne kaha, un se Yahya bin Saeed ne kaha, un se Ibn Aflah ne, un se Abu Qatadah (RA) ke ghulam Abu Muhammad ne aur un se Abu Qatadah (RA) ne ke hum Ghazwa Hunayn ke saal Rasool-Allah (SAW) ke saath nikle. Nabi-e-Kareem (SAW) ne mujhe ek zara tohfa diya aur maine usay bech diya. Phir maine uski qeemat se qabila Bani Salma mein ek bagh khareed liya. Ye pehli jaidad thi jise maine Islam lanay ke baad hasil kiya.

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ حُنَيْنٍ ، فَأَعْطَاهُ يَعْنِي دِرْعًا ، فَبِعْتُ الدِّرْعَ ، فَابْتَعْتُ بِهِ مَخْرَفًا فِي بَنِي سَلِمَةَ ، فَإِنَّهُ لَأَوَّلُ مَالٍ تَأَثَّلْتُهُ فِي الْإِسْلَامِ .