Jabir bin Abdullah (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘may Allah curse the Jews! When Allah forbade them to eat the fat of animals, they melted it and sold it, and utilized its price.’
ہم سے عمرو بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید بن ابی حبیب نے کہ عطاء نے بیان کیا کہ انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سنا، نبی کریم ﷺ نے فرمایا، اللہ یہودیوں کو غارت کرے، جب اللہ تعالیٰ نے ان پر مردہ جانوروں کی چربی حرام کر دی تو اس کا تیل نکال کر اسے بیچنے اور کھانے لگے۔ اور ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے عبدالحمید نے بیان کیا، ان سے یزید نے بیان کیا، انہیں عطاء نے لکھا تھا کہ میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے سنا اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے۔
hum se amro bin khalid ne bayan kiya, kaha hum se leith ne bayan kiya, in se yazid bin abi habib ne kaha ataa ne bayan kiya ke unhon ne jabir bin abdul lah rضی اللہ عنہما se suna unhon ne nabi kareem صلی اللہ علیہ وسلم se suna, nabi kareem صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaaya, allah yahudiyon ko gharat kare, jab allah taala ne in par mardah janwaron ki chabi haram kar di to is ka tel nikal kar is se bechne aur khane lagay. aur abu aasim ne bayan kiya, in se abdul hamid ne bayan kiya, in se yazid ne bayan kiya, unhen ataa ne likha tha ke mein ne jabir rضی اللہ عنہ se suna aur unhon ne nabi kareem صلی اللہ علیہ وسلم se.
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، قَالَ عَطَاءٌ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ ، لَمَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ شُحُومَهَا جَمَلُوهُ ، ثُمَّ بَاعُوهُ فَأَكَلُوهَا ، وَقَالَ أَبُو عَاصِمٍ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، كَتَبَ إِلَيَّ عَطَاءٌ ، سَمِعْتُ جَابِرًا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ .s