Sa`id bin Jubair (رضي الله تعالى عنه) narrated that those Suras which you people call the Mufassal ( َالْمُفَصَّل), are the Muhkam ( ُالْمُحْكَم). And Ibn Abbas (رضي الله تعالى عنه) said, ‘Allah's Apostle ( صلىہللا عليه و آله وسلم) died when I was a boy of ten years, and I had learnt the Muhkam (of the Qur'an).
مجھ سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے ابوبشر نے، ان سے سعید بن جبیر نے بیان کیا کہ جن سورتوں کو تم مفصل کہتے ہو وہ سب محکم ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو میری عمر دس سال کی تھی اور میں نے محکم سورتیں سب پڑھ لی تھیں۔
Jabir ne bayan kiya ke jin suraton ko tum mufassal kehte ho woh sab mukammal hain. Unho ne bayan kiya ke Ibn Abbas رضی اللہ عنہما ne kaha jab Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم ki wafat hui to meri umr das saal ki thi aur maine mukammal suratein sab parh li thin.
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : إِنَّ الَّذِي تَدْعُونَهُ الْمُفَصَّلَ هُوَ الْمُحْكَمُ ، قَالَ : وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ وَقَدْ قَرَأْتُ الْمُحْكَمَ .