77.
Dress
٧٧-
كتاب اللباس


88
Chapter: Pictures

٨٨
باب التَّصَاوِيرِ

Sahih al-Bukhari 5949

Abu Talha (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘Angels do not enter a house in which there is a dog or there are pictures.’

حضرت ابو طلحہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبیﷺ نے فرمایا: ”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو اور نہ اس گھر میں جس میں تصاویر ہوں۔“ لیث نے کہا: مجھے یونس نے بیان کیا: ابن شہاب ہے، انہوں نے کہا: مجھے عبید اللہ نے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابن عباس ؓ سے سنا وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو طلحہ ؓ سے سنا۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی ﷺ سے سنا ہے.

Hazrat Abu Talha (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai unhone kaha ke Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne farmaya: "Farishtay is ghar mein dakhil nahi hote jis mein kutta ho aur na is ghar mein jis mein tasaveer hon." Laith ne kaha: Mujhe Yunus ne bayan kiya: Ibn Shihab hai, unhone kaha: Mujhe Ubaidullah ne bataya ke unhone Hazrat Ibn Abbas (Radi Allahu Anhu) se suna wo kehte hain ke mein ne Abu Talha (Radi Allahu Anhu) se suna. Unhone bayan kiya ke mein ne Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) se suna hai.

حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا تَصَاوِيرُ ، وَقَالَ اللَّيْثُ : حَدَّثَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، سَمِعْتُ أَبَا طَلْحَةَ ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .