Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah's Apostle ( صلىہللا عليه و آله وسلم) said, ‘if a man says to his brother, O Kafir (disbeliever), Then surely one of them is such (a Kafir).’
سیدہ ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: اے کافر! تو ان دونوں مین سے ایک ضرور کافر ہو جاتا ہے۔“ عکرمہ بن عمار نے یحییٰ سے، انہوں نے عبداللہ بن یزید سے، انہوں نے ابو سلمہ سے انہوں نے ابو ہریرہ ؓ سے سنا انہوں نے نبی ﷺ سے بیان کیا۔
Sayyidina Abu Huraira (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai ke Rasul Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne farmaya: "Jab koi shakhs apne bhai ko kahe: Ae Kaafir! To in dono mein se ek zaroor kaafir ho jata hai." Akrama bin Ammar ne Yahya se, unhone Abdullah bin Yazid se, unhone Abu Salma se unhone Abu Huraira (Radi Allahu Anhu) se suna unhone Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) se bayan kiya.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ بَاءَ بِهِ أَحَدُهُمَا ، وَقَالَ عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .