Narrated Hudhaifa: I heard the Prophet saying, A Qattat will not enter Paradise.
حضرت ہمام سے روایت ہے انہوں نے کہا: ہم حضرت حذیفہ ؓ کے پاس موجود تھے کہ انہیں ایک شخص کے متعلق کہا گیا وہ یہاں کی باتیں حضرت عثمان بن عفان ؓ کو پہچاتا ہے حضرت حذیفہ ؓ نے کہا: میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔“
Hazrat Hammam se riwayat hai unhone kaha: Hum Hazrat Hudhaifa (Radi Allahu Anhu) ke paas maujood thay ke unhein ek shakhs ke mutaliq kaha gaya wo yahan ki baatein Hazrat Uthman bin Affan (Radi Allahu Anhu) ko pahunchata hai Hazrat Hudhaifa (Radi Allahu Anhu) ne kaha: Mein ne Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) ko yeh farmate hue suna hai: "Chughal-khor jannat mein nahi jaye ga."
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامٍ ، قَالَ : كُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ ، فَقِيلَ لَهُ : إِنَّ رَجُلًا يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى عُثْمَانَ ، فَقَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ .