Anas bin Malik (رضئ هللا تعالی عنہ) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, "Spitting in the mosque is a sin and its expiation is to bury it."
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، کہا ہم سے قتادہ نے کہا کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے ( زمین میں ) چھپا دینا ہے۔
Hum se Adam bin Abi Ayyas ne bayan kiya, kaha hum se Shu'bah ne, kaha hum se Qatadah ne kaha keh mein ne Anas bin Malik (RA) se suna keh Nabi Kareem (SAW) ne farmaya keh masjid mein thookna gunah hai aur is ka kaffara usay (zameen mein) chhupa dena hai.
حَدَّثَنَا آدَمُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا .