Anas bin Malik (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘the freed slave belongs to the people who have freed him or said something similar.’
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: کسی گھرانے کا آزاد کردہ غلام اسی کا ایک فرد ہوتا ہے۔ أو کَمْا قَال۔
Hazrat Anas bin Malik (Radi Allahu Anhu) se riwayat hai wo Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) se bayan karte hain ke Aap ne farmaya: Kisi gharane ka azad karda ghulam usi ka ek fard hota hai. Aw kama qaal.
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ ، وَقَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ أَوْ كَمَا قَالَ .