25.
Hajj (Pilgrimage)
٢٥-
كتاب الحج


110
Chapter: The garlanding of sheep

١١٠
باب تَقْلِيدِ الْغَنَمِ

Sahih al-Bukhari 1701

Narrated `Aisha: Once the Prophet sent sheep as Hadi.

ہم سے نعیم نے بیان کیا، ان سے اعمش نے بیان کیا، ان سے ابراہیم نے، ان سے اسود نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کے لیے ( بیت اللہ ) بکریاں بھیجی تھیں۔

hum se naeem ne bian kiya, un se aamish ne bian kiya, un se ibrahim ne, un se aswad ne aur un se aisha razi allah anha ne bian kiya ke aik martaba rasool allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne qurbani ke liye ( baitullah ) bakriyan bheji thin.

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : أَهْدَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا .