25.
Hajj (Pilgrimage)
٢٥-
كتاب الحج


144
Chapter: Tawaf-al-Wada'

١٤٤
باب طَوَافِ الْوَدَاعِ

Sahih al-Bukhari 1755

Ibn Abbas (رضي الله تعالى عنه) narrated that the people were ordered to perform the Tawaf of the Ka`ba (Tawaf-al-Wada) as the last thing before leaving (Makka), except the menstruating women who were excused.

ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے ابن طاؤس نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ لوگوں کو اس کا حکم تھا کہ ان کا آخری وقت بیت اللہ کے ساتھ ہو ( یعنی طواف وداع کریں ) البتہ حائضہ سے یہ معاف ہو گیا تھا۔

ham se masadid ne bayan kiya, kaha ham se safiyan bin aiyina ne bayan kiya, un se ibn tawus ne, un se un ke walid ne aur un se ibn abbas radi Allah anhuma ne bayan kiya ke logon ko is ka hukm tha ke un ka aakhri waqt baitullah ke sath ho (ya'ni tawaf wada' karain) albata haiza se yeh maaf ho gaya tha.

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : أُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بالبيت ، إِلَّا أَنَّهُ خُفِّفَ عَنِ الْحَائِضِ .